مضامین

پی ایس ایل تھری کی سب سے تگڑی ٹیم ملتان سلطانز سےکیاغلطی ہوئی؟

سمیع چوہدری پی ایس ایل تھری شروع ہوئی تو ملتان سلطانز سب سے تگڑی ٹیم دکھائی دیتی تھی۔ مینجمنٹ میں ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے نابغے بیٹھے تھے۔ کپتانی کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے تجربہ کار اور پاکستان میں کامیاب ترین کپتان شعیب ملک کو چنا گیا۔فرنچائز کرکٹ میں چونکہ ہر سال بینچ پہ چہرے بدلتے رہتے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »

یہ سٹریٹیجک ٹائم آوٹ کیا ہوتا ہے؟

سرفراز سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لینا چاہتے تھے، یا شاید کیون پیٹرسن۔ لیکن راحت علی بولنگ مارک پہ تیار کھڑے تھے۔ امپائر اپنی جگہ کنفیوز تھے۔ ایک بار تو کمنٹری باکس سے ٹائم آوٹ اناؤنس بھی کر دیا گیا۔ لیکن اس الجھن بھرے ماحول میں بھی فخر زمان کا دھیان نہیں بٹا۔ سٹرائیکر اینڈ پہ کھڑے، وہ مختلف شاٹس کی پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 3، کچھ مثبت اور کچھ منفی پہلوؤں پر ایک نظر

فہد کیہر پاکستان سپر لیگ کا شارجہ مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور تمام ٹیموں کے 3، 3 مقابلے بھی مکمل ہوئے۔ حیران کن طور پر اس اہم مرحلے پر جو ٹیم سب سے آگے نظر آتی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے جس نے اپنے تمام ہی مقابلے جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز حسبِ روایت، حسبِ توقع یا جو بھی ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹس کا متنازعہ نام اشرف طائی،پرائڈ آف پرفارمنس واپس لینے کا مطالبہ

اصغر علی مبارک اشرف طائی کو مارشل آرٹس  کی دنیا میں  ایک متنازعہ  پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر  انکے حالیہ اعترافی  انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی  یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” اعترافی  بیان  کے بعد کھیلوں کے حلقوں نے پاکستانی اعزازات  واپس لینے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی سرزمین پر جہاں پاکستان کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر مستند بلے باز نہ چل سکے، وہاں پاکستان کے لیگ سپنر شاداب خان نے ون ڈے میچز میں مشکل وقت میں دو نصف سنچریاں بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ گیند کرنے کے ساتھ ساتھ وقت پڑنے پر بیٹنگ کرنے کی بھی ...

مزید پڑھیں »

بابو پاکستانی ایک اور کرکٹ پرستار

اصغر علی مبارک دنیا بھر میں ٹاپ ٹین  کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ  پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو پاکستانی ”نے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اس ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں دواں

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بطور کپتان کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس میچ میں بطور انڈین کپتان اپنی 12ویں سنچری سکور کی۔ ان کے 160 رنز سچن تندولکر کے بعد کسی بھی انڈین بیٹسمین کی جانب سے جنوبی ...

مزید پڑھیں »

میاں عباس، صبر اور برداشت- حاصل جلو فٹ بال گراونڈ کی بحالی

تحریر آغا محمد اجمل برداشت مولائی صفت ہے اور صرف ان خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے جو اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ برداشت بهی وہی کرتا ہے جس کے دل میں رب بستا ہے. ایسی ہی ایک شخصیت کا نام میاں عباس ہے. پچهلے دو سال سے قومی سطح پر فٹبال کی ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

ناکامیوں کا سلسلہ کیسے تھم پائے گا؟

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جس طرح کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کو دیکھ کر سیریز کے باقی میچوں کے بارے میں کوئی اچھی رائے قائم نہیں کی جاسکتی،جن شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا انہوں نے بخوبی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!