والی بال

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ایران کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔ سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ایران کیخلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا شاندار آغاز ؛ پریس کانفرنس اور ٹرافی کی نقاب کشائی

 اینگرو سنٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ جو 11 مئی سے 17 مئ تک لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی ایران، ترکمانستان، کرغزستان، سری لنکا، افغانستان اور پاکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کی چھ قومی ٹیمیں مقابلے کے لیے تیار ہیں، والی بال کے شائقین میں جوش و خروش قابل دید ہے۔ آج سینٹرل ایشین والی ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، افغانستان کی ٹیم آج دس مئی کو پہنچے گی، ایشین والی بال لیگ میں چھ ممالک ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے

سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات:پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے ظفر یار خان چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر،شاہد مسعود سیکریٹری،فرقان حسین خازن منتخب کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ظفریار خان سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر، شاہد مسعود (کراچی)سیکریٹری اور فرقان حسین(کراچی) خازن منتخب ہو گئے جبکہ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے۔ سندھ اولمپک ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہو گیا۔

انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہو گیا۔ پشاور میں انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز دھوم دھام سے ہوا کیونکہ مختلف علاقوں کی ٹیموں نے کورٹ پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ابتدائی میچوں میں ڈی آئی خان اور بنوں نے فتح حاصل کرتے ہوئے ایک دلچسپ مقابلے کا آغاز کیا۔ ضم شدہ قبائلی ...

مزید پڑھیں »

پولیس لائن نے پہلا شہید محترمہ بینظیر بھٹو والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

پہلا شہید محترمہ بینظیر بھٹو والی بال ٹورنامنٹ پولیس لائن نے والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا پہلا سیمی فائنل فیض آباد کالونی بمقابلہ پولیس لائن کے درمیان کھیلا گیا۔ پولیس لائن 2-1 سے جیت گئی۔ دوسرا سیمی فائنل۔ شہباز کالونی بمقابلہ سندھ کلب سندھ کلب نے جیت لیا۔ 2-1 فائنل میں پولیس لائن بمقابلہ سندھ کلب۔ پولیس لائن نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی

نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی نیشنل انڈر18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مار چ سے پشاور میں شروع ہورہی ہیں جو پانچ مارچ تک جاری رہے گی خیبرپختون±خواہ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار چمکنی کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ ، ٹیمیں بنانے والے کوچز نظر انداز ، افسران آفیشل بن گئے.

والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ ، ٹیمیں بنانے والے کوچز نظر انداز ، افسران آفیشل بن گئے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ کے سات مختلف ریجنز کی ٹیموں کے آفیشل کے طور پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے متعلقہ ریجن کے اہلکاروں نے اپنے نام ڈال دئیے ہیں تاکہ اگر آفیشل کو ...

مزید پڑھیں »

انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کی ٹیموں میں کٹس کی تقسیم کی تقریب

انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کی ٹیموں میں کٹس کی تقسیم کی تقریب مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سینٹر پشاور میں والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ کے لیے مختلف علاقائی ٹیموں میں کٹس تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ دھند کے باوجود ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد کی ٹیمیں بروقت پہنچی تھی جبکہ جبکہ بنوں ...

مزید پڑھیں »