آسڑیلیا کیخلاف میچ سے قبل سرفراز احمد نے منتظمین سے کیا شکوہ کر ڈالا۔۔۔
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ کے لیے تیار کی گئی گرین ٹاپ وکٹ نے پریشان کر دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا بدھ کے روز ورلڈکپ کے 17 ویں میچ میں ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گے۔باوثوق ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »