انٹرکالجیٹ/اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر/ کاشف احمد فاروقی) اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے دس مختلف کالجوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔
انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ سیڈر کالج اور نکسر کالج کے درمیان سول ایوی ایشن کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
سیڈر کالج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو گول سے فائنل جیت لیا۔ نکسر کالج کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
‏ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ فصیح الرحمان کو ملا جو کہ سیڈر کالج کے کھلاڑی ہیں۔
ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی، دوست محمد دانش جنرل سیکریٹری سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن تھے اور گیسٹ آف آنر عمرشاہ اسسٹنٹ منیجر برانڈ ایکٹیویشن جوبلی لائف انشورنس اور ان کے ساتھ اسامہ پرایئر ایگزیکٹو مینیجر جوبلی لائف انشورنس سے موجود تھے۔ اور پریزیڈنٹ پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک گوہر رضا، محمد ریاض جنرل سیکریٹری پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک، احمد سائیںگل ڈائریکٹر اسپورٹس سیڈر کالج اور وسیم الرحمان ڈائریکٹر اسپورٹس نکسر کالج بھی موجود تھے۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔پریس ریلیز۔
کراچی اسکول کالج گیمز 2020 21۔
انٹرکالجیٹ/اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021۔
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے دس مختلف کالجوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔
انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ سیڈر کالج اور نکسر کالج کے درمیان سول ایوی ایشن کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
سیڈر کالج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو گول سے فائنل جیت لیا۔ نکسر کالج کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
‏ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ فصیح الرحمان کو ملا جو کہ سیڈر کالج کے کھلاڑی ہیں۔
ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی، دوست محمد دانش جنرل سیکریٹری سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن تھے اور گیسٹ آف آنر عمرشاہ اسسٹنٹ منیجر برانڈ ایکٹیویشن جوبلی لائف انشورنس اور ان کے ساتھ اسامہ پرایئر ایگزیکٹو مینیجر جوبلی لائف انشورنس سے موجود تھے۔ اور پریزیڈنٹ پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک گوہر رضا، محمد ریاض جنرل سیکریٹری پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک، احمد سائیںگل ڈائریکٹر اسپورٹس سیڈر کالج اور وسیم الرحمان ڈائریکٹر اسپورٹس نکسر کالج بھی موجود تھے۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

error: Content is protected !!