ملیر جیم خانہ کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم‘ اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے پہلے کوارٹر فائنل میں اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 125رنز کا ہدف 3وکٹوں پر حاصل کیا۔ عاریز کمال نے 32رنز اور 2وکٹیں حاصل کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کابائیوریکس فارماسیوٹیکل کیش ایوارڈ ...
مزید پڑھیں »