پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ،ٹائون شپ وائٹس اور ریس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچز میں آئی سی آئی ،پی ٹی وی اورنیٹسول نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »