سڈنی ٹیسٹ،بھارت کے پہلی اننگز میں4وکٹوں پر 303رنز
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مایانک اگروال اور لوکیش راہل نے اننگز کا آغاز کیا۔اوپننگ جوڑی صرف 10 رنز تک ایک ساتھ ...
مزید پڑھیں »