قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ راولپنڈی اور لاہور فائنل میں مدمقابل
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اور لاہور کی ٹیمیں قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے قو می ٹی ٹونٹی کا فائنل کل کھیلا جائے گا ۔ کامران اکمل اور علی خان کی شاندار اننگز،لاہور وائٹس نے اسلام آبا د،راولپنڈی نے کراچی کو شکست دے دی۔ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے ...
مزید پڑھیں »