شاہد آفریدی کی ایک جھلک کیلئے عوام کا سمندر آمڈ آیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی اپنی فلاحی تنظیم کیلئے چندہ جمع کرنے فروٹ منڈی پہنچے تو عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ استقبال سے ایسا لگا کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرڈ نہیں ہوئے۔شاہد آفریدی کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے عوام کا سمندر فروٹ منڈی میں امڈ ...
مزید پڑھیں »