31 اکتوبر, 2018
524 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVII’اے‘ گریڈ‘ لیگ میں 2اپ سیٹ نتائج سامنے آئے جب رینجرز جیم خانہ نے شاہی باغ سی سی کو باآسانی 9وکٹوں سے ٹھکانے لگایا جبکہ پاک کریسنٹ سی سی نے ناظم آباد جیم خانہ کیخلاف 5وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔احمد حسین کے 93رنز ‘بابر ملک کے 55رنز اورمحمد ناصر کی 5وکٹوں ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
434 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس سالہ اعجازپٹیل نے نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیوکیا۔ وہ کیویز ٹیم کے پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے۔ لیفٹ آرم اسپنر ممبئی میں پیدا ہوئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک سو ستاسی اور ٹی ٹوئنٹی میں اٹھائیس وکٹیں لے چکے ہیں۔نیوزی لینڈ کی جانب سے آج اعجاز پٹیل ٹی ٹوئنٹی کیپ حاصل کریں گے۔ اکیس ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
396 نظارے
کیرالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل جمعرات کو کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم کو مہمان ٹیم کے خلاف ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
456 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا سیمی فائنل میچ پاکستان واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ حبیب بینک اور پی ٹی وی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
489 نظارے
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھا دی۔کینبرا میں آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے واحد ٹور میچ میں عثمان قادر نے 10اوورز میں صرف 28رنز دے کر تین کھلاڑیوں کا شکار کیا، لیگ سپنر نے پریٹوریس، این گیڈی کو آٹ کرنے کے ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
488 نظارے
نئی دہلی ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے تاہم اس کامیابی کے بل بوتے پر یہ کہنا ہے کہ وہ آسڑیلیا کے دورے دوران ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2018
444 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت کیخلاف ہوم سیریز کے آغاز سے قبل آسڑیلوی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور اس کے مایہ ناز بیٹسمین عثمان خواجہ کی بھارت کیخلاف ہوم سیریز میں شرکت پر سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں، رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ٹخنے کی چوٹ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
455 نظارے
ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج بدھ کو شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات9بجے شروع ہوگا۔قومی کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کے بعد کیویز کیخلاف بھی سیریز جیتنے کیلئے پر عزم ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
456 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 224 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، روہیت شرما اور امباتی رائیڈو نے سنچریاں اسکور کیں۔برق رفتار سنچری پر روہیت شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 378رنز کا بڑا ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
429 نظارے
سیالکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں۔منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نام اور تصاویر بہت جلد جاری کی جائیں گی۔شعیب ...
مزید پڑھیں »