27 اکتوبر, 2018
467 نظارے
پونے (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی،ویرات کوہلی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 284 رنز کا ہدف دیا ، جواب میں بھارتی ٹیم 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ کی طرف سے شائی ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2018
478 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسڑیلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے ٹیم کے کپتان ٹم پینی کو ڈراپ کرکے ایرون فینچ کو کپتان مقرر کردیا ہے، اعلان کردہ آسڑیلوی سکواڈ میں ایرون فینچ، جوش ہیزل ووڈ، ایلکس کیرے، آشٹن اگر، نتھن کولٹر، پیٹ ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2018
454 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سرے کے وکٹ کیپر بن فوکس کو سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ جونی بیئرسٹو کے ٹخنے میں چوٹ آنے کی وجہ سے کیا گیا ہے جو ٹریننگ سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے اپنا ٹخنہ زخمی کروا بیٹھے ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
497 نظارے
اسلام آباد( نواز گوھر) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکت دے کر نہ صرف سیریز جیتی بلکہ ایک ورلڈ ریکارڈ بھی بنالیا یہ پاکستان کی ٹی ٹؤنٹی کرکٹ میں لگاتار دسویں سیریز ہے جو قومی ٹیم جیتی ہے اور کوئی دوسری ٹیم حتیٰ کہ 5 سیریز بھی آج تک لگاتار نہیں جیت پائی ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
407 نظارے
دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی جیت کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے آسڑیلیا کو دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی 11رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، ۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
519 نظارے
دبئی (عبدالرحمن رضا سے )پاکستان کرکٹ ٹیم کو انٹرنشنل کرکٹ کونسل (ICC) کی جانب سے اس سال کے اختتام پر 20 ملین ڈالر ملنے کا امکان..واضح رہے انٹرنشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق کوی بھی ٹیم 75دن نمبر 1 رہے تو اسے رقم دی جاتی ہیں پاکستان 71 دن سے ٹی ٹونٹی میں ممبر 1 ٹیم ہیں۔
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
494 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
417 نظارے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی بلے باز بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بہترین اوسط سے رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 2016ء سے 2018ء کے دوران 21 میچز میں 57.57 کی اوسط سے رنز بنا کر بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا بہترین اوسط سے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
475 نظارے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز مائیکل ہسی جنہیں کرکٹ کی دنیا میں ‘مسٹر کرکٹ’ کے نام سے جانا جاتا ہے آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر بول پڑے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہت عمدہ کھیلی ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران مائیکل ہسی کا کہنا ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
523 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے، کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وسیم اکرم اور مصباح کے ساتھ سابق کرکٹرمحسن خان کو بھی کرکٹ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »