مسلسل 10ویں ٹی ٹونٹی سیریز میں جیت،پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا عالمی ریکارڈ


اسلام آباد( نواز گوھر) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکت دے کر نہ صرف سیریز جیتی بلکہ ایک ورلڈ ریکارڈ بھی بنالیا یہ پاکستان کی ٹی ٹؤنٹی کرکٹ میں لگاتار دسویں سیریز ہے جو قومی ٹیم جیتی ہے اور کوئی دوسری ٹیم حتیٰ کہ 5 سیریز بھی آج تک لگاتار نہیں جیت پائی ہے.اس طرح یہ ایک ایسا ورلڈ ریکارڈ ہے جو کہ کوئی بھی ٹیم شائد ہی کبھی توڑ پائے گی.اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان ایک لمبے عرصے سے ٹی ٹؤنٹی کی ٹاپ رینک ٹیم ہے۔

error: Content is protected !!