ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، اکیلا دانن جایا فیملی وجوہات کی بناء پر ابتدائی دو میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ایشیا کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں سری ...
مزید پڑھیں »