آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان ہائی کمیشن لندن نے جیت لیا
لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ لندن سے جاری پریس ریلز کے مطابق ٹورنامنٹ کا اہتام ڈی آئی ایل ٹرسٹ نے کیا اور اس میں چار مقامی ٹیموں نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز ایجنٹس پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے۔
مزید پڑھیں »