فاسٹ بائولر ملینگا کے کیریئر پر سوالیہ نشان
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن سلیکٹرز نے تجربہ کار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کرکے ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سلیکشن کمیٹی نے ان کی درخواست کے باوجود جنوبی افریقا کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ لیفٹ آرم پیسر بینورا فرنینڈو 3 سال بعد شامل کئے گئے ہیں ...
مزید پڑھیں »