آسڑیلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں چوتھی مسلسل شکست
چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی برتری 4-0کرلی ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورزمیں 8وکٹوں پر 310رنز بنائے آرون فنچ نے 100اور شان مارش نے 101رنز کی اننگز کھیلی ،ڈیوڈ ولی نے چار،مارک ووڈ اور عادل رشید نے دو،دووکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »