کے پی ایل،راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد ٹائیگرز کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کے چھٹے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

 

155 رنز کا ہدف راولاکوٹ ہاکس نے بآسانی 17 اعشاریہ 2 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا، احمد شہزاد نے 74 اور بسم اللہ خان نے 68 رنز کی اننگز کھیلی۔واضح رہے کہ ایونٹ کا ساتواں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

error: Content is protected !!