پاکستان کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ،آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم ...
مزید پڑھیں »