بال ٹیمپرنگ: آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث دستبردار آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے گزشتہ روز تینوں کرکٹرز کو معطل کرتے ہوئے انہیں جنوبی افریقا سے واپس وطن بھیجنے کی ہدایت کی ...
مزید پڑھیں »