قیادت میں تبدیلی ؛ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا ردعمل آگیا
پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل 2019 سے 2023 کے درمیان 43 ون ڈے اور 71 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کر چکے ہیں۔ گزشتہ سال ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد شاہین آفریدی ...
مزید پڑھیں »