23 اکتوبر, 2023
293 نظارے
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2023
340 نظارے
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ چنئی کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 283 رنز کا ہدف اننگز کے 48 ویں اوور میں ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2023
314 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم کے میدان میں ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2023
299 نظارے
بھارتی اوپننگ بیٹر شبمان گل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں 26 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا، شبمان گل نے کیریئر کی محض 38 اننگز میں 2 ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2023
302 نظارے
محمدشامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے، انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، شامی نے تیسری مرتبہ ون ڈے اننگز ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2023
251 نظارے
زون چار وائٹس اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔” "رانا اریب آفتاب کی شاندار سینچری۔ اسد احمد اور عبدلحئ کی جارحانہ بولنگ۔” زون دو بلوز کی مسلسل دوسری کامیابی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر): ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2023
278 نظارے
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری، شان مسعود کی سنچری دوسری وکٹ کی 367 رنز کی پارٹنرشپ ، کراچی وائٹس کے2 وکٹوں پر 398 رنز۔ لاہور 22 اکتوبر، 2023:ء صائم ایوب اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے نتیجے میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2023
347 نظارے
سعدیہ اقبال بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے پرعزم چٹوگرام 22 اکتوبر، 2023: پاکستان ویمنز ٹیم نے اتوار کے روز چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا ۔ندا ڈار کی قیادت میں پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2023
289 نظارے
انڈر 19 ون ڈے سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دیدی پاکستان، سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ 310 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 251رنز بناکرآؤٹ ہوگئی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2023
263 نظارے
چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ جہاں پرفارم کیا میچ پاکستان نے جیتا،ہمیں معلوم ہے فیلڈنگ میں کچھ اہم کیچ چھوڑے ہیں لیکن اپ اینڈ ڈاؤن زندگی کا حصہ ہے،ہمارے پلیئرز میں یہ صلاحیت ہے کہ ہم اچھا کھیل سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی اور ...
مزید پڑھیں »