کرکٹ

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک اور کارنامہ

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں برس 2022 میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔کپتان بابر اعظم ایک سال میں ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی ہیں ، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 45 رنز کی اننگز پر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ کارنامہ ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روہت شرما اب ٹور میں ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز کرکٹ ، انگلینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو چوتھی شکست

انگلینڈ ویمنز اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کی کپتان نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 354 پر آئوٹ، پاکستان پر 50 رنز کی برتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لئے تھے اور اسے انگلینڈ کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 29 رنز درکار ہیں، جس وقت دوسرے دن کا کھیل ...

مزید پڑھیں »

روہیت شرما کو گھر بیٹھنے کا مشورہ

بنگلادیش کے خلاف ون ڈے میچ میں انگوٹھے کی انجری کا شکار ہونے والے بھارتی کپتان روہیت شرما کو سابق بھارتی کپتان اجے جڈیجا نے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بجائے گھر بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی کپتان روہیت شرما انگوٹھے کی انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے تھے، روہیت شرما کی غیر موجودگی ...

مزید پڑھیں »

لالہ نہیں تو کیا ہوا، آپ کو میں تو نظر آئوں گا، شاہین آفریدی

پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کا عمل ہوچکا ہے جس میں فرنچائزز نے متعدد ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کا انتخاب کیا۔تاہم پاکستان کے سابق جارح مزاج سپر سٹار بوم بوم آفریدی کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے اور اسی حوالے سے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

  بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے چٹاگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ٹیم نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو 188 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 513 رنز کا ہدف ملا ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ دو دن میں ہی ختم، آسڑیلیا کی جیت

آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا برسبین میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ دوسرے ہی روز آسڑیلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا جانے والا صرف 34رنز کا ہدف آسڑیلیا کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے میچ چھ وکٹوں سے جیت ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے میچ بھی ہرا دیا

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو 17 رنز سے شکست دے کر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں تین ،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 304 پر آئوٹ، انگلینڈ کی بھی ایک وکٹ گر گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ کی ٹیم کھیل کے اختتام تک پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 304 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں سات رنز پر ایک وکٹ گنوا بیٹھی ہے اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!