کرکٹ

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ڈیبیو کریں گے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، وطن واپسی پر ان کے اسکین ہوں گے۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

سخت محنت جاری رہے گی، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر کا اظہار کیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہین آفریدی نے کہاکہ اس ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے، عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ بننے پر فخر ہے۔قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی طرف سے سب کچھ کیا، سخت ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان شائقین کے مشکور

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلسل سپورٹ کرنے کا شکریہ۔انہوں نے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نے آئرش ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی، ندا ڈار پلیئر آف دی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آئرش ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی اور شاداب خان بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ورلڈ چیمپئن ٹیم سے سیم ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ سکواڈ نے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم نے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا ہے، قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا، منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ کوچ عبدالمجید اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میلبرن سے لاہور پہنچیں گے۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، شاداب ...

مزید پڑھیں »

جیت کی خوشی بیان سے باہر ہے، جوز بٹلر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے فائنل جیتنے کے بعد کہا ہے کہ بہت خوشی کا دن ہے اور میں اپنی خوشی بیان نہیں کرسکتا ، ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ فائنل میچ میں بین سٹوکس کے کھیل کی جتنی بھی تعریف کی جائے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کے زخمی ہونے سے ہمیں بڑا نقصان ہوا، بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیل کر فائنل جیتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستانی شائقین کا جوش و جذبہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں، ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ وکٹ ٹیکر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان پاکستان کی جانب سے سے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں، شاداب خان نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میں ایک وکٹ حاصل کی جس کے بعد ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 98 ہو گئی ہے اور وہ ٹاپ پاکستانی بائولر بن گئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی ان فٹ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے اپنے آخری دو اوورز نہیں کرا پائے، شاہین آفریدی کو یہ چوٹ انگلش بیٹر کا کیچ تھامتے ہوئے آئی تھی انہوں نے اپنا تیسرا اوور کرانے کی کوشش کی مگر ایک گیند کرانے کے بعد انہیں احساس ہو گیا کہ وہ بائولنگ نہیں کرا سکیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!