نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 18 ریجن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں لاہور ریجن (وائٹ)، پشاور ریجن، کراچی ریجن(بلیو)، لاڑکانہ ریجن اور کوئٹہ ریجن شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »