کرکٹ

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لاہور میں کھیلے جانے والے ساتویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر لاہور سے کرائسٹ چرچ کیلئے روانہ ہوئی تھی، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ میں کون امپائرنگ کریگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ رائونڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مجموعی طور 16 امپائرز ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے علیم ڈار بھی ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10 لیگ، چھ پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہونگے

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن میں 6 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ٹورنامنٹ کے لئے ہونے والی ڈرافٹنگ میں محمد عامر کو بنگلہ ٹائیگرز نے چنا تھا۔ جبکہ پاکستانی لیفٹ آرم سپن آل رائونڈر عماد وسیم دہلی بلز کے لیے، تجربہ کار فاسٹ بولر وہاب ریاض اور 24 سالہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اعظم خان نیویارک سٹرائیکرز کے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کے ساتویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دیکر سیریز چار تین سے جیت لی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے انگلش ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

حیدر علی ہسپتال سے ڈسچارج، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

  نوجوان بیٹر حیدر علی ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے. وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں اور ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ہیں. انہیں طبعیت ناسازی کے باعث گزشتہ روز میچ کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تھا. جہاں ان کا میڈیکل جائزہ لینے کے بعد ہسپتال سے واپس ہوٹل پہنچا دیا گیا.

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان کیخلاف ریکارڈ

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پہلی پاور پلے 6 اوورز میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والی ٹیم بن گئی۔   لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں چھٹے میچ میں پاکستان کے 170 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کا افتتاحی رائونڈ مکمل ہو گیا

قائداعظم ٹرافی کا افتتاحی رائونڈ مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ فالو آن کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم 104 اوورز میں 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ہارنے والی ٹیم کی جانب سے عمران رفیق اور عثمان صلاح الدین نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ ناردرن ...

مزید پڑھیں »

جدید کرکٹ کی ڈیمانڈ میدان کے چاروں اطراف شاٹس کھیلنا ہے، معین خان

قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ہو یا کسی اور کا پرفارم کرکے ٹیم میں آسکتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ جدید کرکٹ کی ڈیمانڈ میدان کے چاروں سمت شاٹس کھیلنا ہے مجھے نہیں معلوم وہ ٹیم میں کب آئے گا یہ بات یا تو چیف ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ کا مذاق یا شکوہ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاق کیا یا پھر شکوہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ جب میڈیا سے گفتگو کرنے کے لئے آئے تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ جب بھی ہم ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، پاکستان کی 7 ویں پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، آسٹریلوی ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔رینکنگ میں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا 281 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!