پاکستان سپر لیگ 8 کا شیڈول کل متوقع
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی حکام کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اب تک شیڈولڈ کے ...
مزید پڑھیں »