نجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں، کبھی بیٹ تک نہیں پکڑا، رمیز راجہ
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے بورڈ میں آئے ہیں، ان کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ایسے لگا جیسے کوئی مسیحا آگئے، کرکٹ کو کہاں لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »