راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 پر آئوٹ، انگلینڈ کو 78 رنز کی برتری مل گئی
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 657 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 579 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کیخلاف 78 رنز کی ...
مزید پڑھیں »