25 اکتوبر, 2022
358 نظارے
کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور بینک کے صدر اور سی ای او رحمت ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
324 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان میچ میں سری لنکن ٹیم کو میزبان آسڑیلیا کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
308 نظارے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر جیمز نیشام نے مزاحیہ تبصرہ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جیمز نیشام نے نوبال سے متعلق مزاحیہ مشورہ پیش کیا ہے۔جیمز نیشام کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے پہلے اپنی ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
314 نظارے
سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے خود کے حوالے سے ٹیکسٹنگ سکینڈل معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سابق کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد جس طرح مجھے ہٹایا گیا نا مناسب تھا۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہٹانے کے لیے پی آر فرم حاصل کی گئی، پی ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
398 نظارے
پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سوالات اٹھائے گئے جس میں محمد نواز کی نو بال اور کوہلی کے فری ہٹ پر بولڈ ہونے کے ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
311 نظارے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان ہے۔کیوی کرکٹر ڈیرل میچل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب نیوزی لینڈ میڈیا نے ان کی ٹیم میں واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈیرل میچل نے پاکستان اوربنگلادیش کے خلاف تین ملکی سیریز کے میچز بھی نہیں کھیلے ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2022
397 نظارے
قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے پرتھ میں موجود ہے جہاں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔ پریکٹس کے دوران بیٹر افتخار احمد نے ریورس سوئپ اور پاوور ہٹنگ کی پریکٹس کی جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
314 نظارے
گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے انٹر ورسٹی کرکٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا،فائنل میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 91 رنز سے شکست، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالے فائنل میچ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا مقابلہ گومل یونیورسٹی سے تھا‘گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 156 رنز ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
313 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز قرار دیدیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے میچ کو نو نو اوورز تک محدود کیا گیا تھا جس میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
342 نظارے
پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30 اکتوبر کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »