کرکٹ

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا بدھ سے آغاز ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن کا بدھ سے آغاز ہوگا۔تین روزہ فارمیٹ پر مشتمل اس ایونٹ میں سندھ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ کے میچز 29 ستمبر سے 14 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ میچزایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرو وائرل کی وجہ سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس ...

مزید پڑھیں »

• اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر جرمانہ

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کے خلاف اتوار کوکھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت سے تین اوورز کم کیے۔ اسی طرح ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب ...

مزید پڑھیں »

کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5 میں میڈی کیم ٹیم کی مسٹونگ سی سی کے خلاف کامیابی

کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5کا افتتاحی میچ نیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔جس میں میڈی کیم ٹیم نے ٹاسک جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اووز میں 8کھلاڑیوں کے نقصان پر 184رنز بنائے،اسد اقبال 82،عبداللہ فضل44،افنان خان 19،باسط خان 15,اورذوہیب خان 9رنز بنا کر نمایاں رہے۔جہانزیب نیازی نے 4اووزمیں 31رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،سہیل خان،معاذخان اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ختم

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں: • ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک ٹیموں نےاپنے لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تین ٹیموں نے پانچ لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ پانچوں کھلاڑی اب ٹورنامنٹ کے بقیہ پچیس میچز میں اپنی نئی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ کھلاڑیوں کے نام:بلوچستان : عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب سے آئے)،سہیل اختر (ناردرن سے آئے) اور محمد محسن (کسی اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے)سینٹرل پنجاب: ثمین گل ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر ہمت ہار گئی۔ خیبر پختون خواہ کی ایونٹ میں یہ پہلی شکست تھی۔ یہ پہلا موقع ...

مزید پڑھیں »

سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ ، سیمی فائنل مرحلے میں داخل

سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ میں گروپ اے سے ایس ایم ایس وومین کرکٹ کلب کراچی اور گروپ بی سے ایم حسین وومین کرکٹ کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، ایس ایم ایس کلب کی انٹرنیشنل کھلاڑی حفصہ خالد نے چیمپیئن شپ کی پہلی سینچری اسکور ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ادھورہ چھوڑ کر لاہور چلے گئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزننگ کے باعث پنڈی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو سات وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ عمدہ باؤلنگ کرنے پر عماد بٹ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!