دورہ پاکستان کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیا
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سلیکشن پینل نے ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انیس رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں ماہ دورہ پاکستان پر پہنچے گی اور سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، سلیکٹرز نے کرس جارڈن اور لیام لیوینگسٹون کو فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »