پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر شاہد آفریدی کا تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ...
مزید پڑھیں »