طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم

طالبان رہنما انس حقانی کی کپتان افغان کرکٹ ٹیم حشمت اللہ شہیدی سے ملاقات

ملاقات میں کرکٹر نور علی ذدران بھی موجود تھے

افغان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او اسد اللہ خان بھی ملاقات میں موجود تھے

طالبان وفد نے افغان کپتان اور ٹیم پلیئرز کو درپیش مسائل سنے

طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم

کرکٹ ہمارے دور میں شروع ہوئی،بہتری کیلئے کام کرینگے۔وفد کی یقین دہانی

ملاقات کے دوران کرکٹ بورڈ کیلئے سرپرست لانے پر بھی مشورے ہوئے

جب تک پیٹرسن ان چیف نہیں آتا تب تک عزیز اللہ فضلی کو سرپرست بنایا جائے۔ملاقات میں افغان بورڈ کے نمائندو کا مطالبہ

error: Content is protected !!