بابر اعظم کی خواہش کے باوجود حارث سہیل نظر انداز
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بابر اعظم کی حمایت کے باوجود سلیکٹرز نے نظر انداز کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس سلیکٹرز نے بائیں ہاتھ کے بلے باز حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا ہے۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں حال ہی میں اعلان کردہ کنڈیشنگ ...
مزید پڑھیں »