کیوی کپتان کین ولیمسن نے فائنل میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 32 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »