ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

مہمان ٹیم نے 226 رنز کا ہدف 44اوورز میں پورا کر دیا ،کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 7 وکٹ پر 225 رنز بنائے  تھے ،منیبہ علی نے ففٹی اسکور کی ۔

جواب میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے ہدف 4 وکٹ پر پورا کر تے ہوئے تین ون ڈے میچز کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔

error: Content is protected !!