کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بعد کورونا وائرس پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں کورونا وائرس کی نشاندہی ہونے کے بعد احتیاط کے طور پر لاہور میں پی سی بی کے مرکزی دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، پی سی بی حکام نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کے سی سی اے کو جو گراونڈز دئیے تھے وہ اُنہی کے پاس رہئیں گے ، لئیق احمد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کراچی تھے جنہوں نے گیند کو ہٹ لگا کر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6: فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمہ محمدعباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کااعلان کردیاگیا ہے۔ یہ پینل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے مقررہ بائیو سیکیور پروٹوکولز اور اس سے جڑے ضمنی قوانین کا ازسرنو جائزہ لے گا۔ ڈاکٹر سید فیصل محمود آغا خان یونیورسٹی میں شعبہ وبائی ...

مزید پڑھیں »

کورونا خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرانا بڑا چیلنج، مانوسواہنی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سی ای او آئی سی سی مانوسواہنی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کرونا کے خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کرانابڑاچیلنج ہوگا، ایونٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کرینگی جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ سی ای او مانوسواہنی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اور دوسری لیگز سے سبق ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی کی منگی کی خبریں، شاہد آفریدی نے رشتے مانگنے کی تصدیق کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےعالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔دونوں خاندانوں کے در میان معاملات طے پاگئے ہیں لیکن منگنی کی تقریب کیلئے کچھ وقت مانگا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں خاندانوں کے دیرینہ تعلقات ...

مزید پڑھیں »

پروجیکٹ ڈائریکٹر ہزار سپورٹس فسیلیٹیز خیبر پختونخوا مراد علی کا ضلع خیبر لنڈی اور لوئی شلمان کا دورہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورے کے موقع پر انہوں نے ہزار سپورٹس فسیلیٹیز پروجیکٹ کے انڈر زیر تعمیر اور مکمل ہونے والے سپورٹس منصوبوں کا معائنہ کیا جس میں سپورٹس گراونڈ و اکیڈمیز کی تعمیر شامل ہیں۔دورے کے موقع پر ڈی ایس او خیبر راہد گل ملاگوری، ڈی ڈی پروجیکٹ امیر محمد،اے ڈی ارسلان،ایم پی اے شفیق شیر آفریدی کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسراعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، میڈیا کو آرڈینیٹر اور گراونڈز کی تفصیلات بھی جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز کراچی سمیت سندھ میں بھی کھیلے جائینگے کراچی میں میچز کے سی سی اے اسٹیڈیم ، ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ ، لانڈھی جیمخانہ گراونڈ ، پاک اسٹار کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس رپورٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور انور علی شجرکاری مہم کا افتتاح کرنے نیا ناظم آباد پہنچ گئے، آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیا ناظم آباد صمد حبیب، صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ، صدر نیشنل فورم آف انوائرمنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6،بقیہ میچوں کے انعقاد کیلئے پی سی بی کی مشاورت،پلان چیئرمین کو بھیج دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی سربراہی میں پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جہاں ...

مزید پڑھیں »

سہہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سہہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کے لیے 15 رکنی ٹیم اور 4 ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔‏سہہ فریقی بلائنڈ کرکٹ سیریز بنگلا دیش میں 2 سے 8 اپریل تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 15 رکنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »