کرکٹ

کراچی ٹیسٹ پاکستان نے 7 وکٹوں سے جیت کر سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی،فواد عالم مین آف دی میچ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔کراچی میں کھیلے جا گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز شروع کی تو اسے صرف 29 رنز کی برتری ...

مزید پڑھیں »

ظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)مظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات۔ملاقات میں مظفرآباد ٹائیگرز اور کشمیر پریمئر لیگ کے حوالے سے گفتگو،اس موقع پر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ نے مظفرآباد ٹائیگرز کو کشمیر کی پہچان بننے کا موقع دیا۔۔میں دل سے کشمیر پریمئر لیگ کو سپورٹ کر رہا ...

مزید پڑھیں »

سندھ چوتھے ڈومیسٹک ٹائٹل کے حصول کے لیے پرعزم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 21-2020 پاورڈ بائے سروس ٹائرز کے دو سیمی فائنلز جمعے اور ہفتے کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ دس راؤنڈز پر مشتمل ایونٹ میں کُل تیس میچز کھیلے گئے، جہاں سندھ نے سات فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی جبکہ خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جمعے سے کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں شروع ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنر کرکٹ ورلڈکپ کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی اسائنمنٹ ہوگی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اب تک ...

مزید پڑھیں »

ربادا کی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔رابادا نے اپنے کیرئیر کے 44ویں ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 24 سالہ طویل اور کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر عمران فرحت کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔وہ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں بلوچستان کی نمائندگی کررہے تھے۔ 38 سالہ بیٹسمین نے اپنے لسٹ اے کیرئیر کا آغاز سیزن 98-1997 میں کیا تھا۔اس کے اگلے سیزن انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے آخری ایونٹ کے فائنل فور کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں جاری پاکستان کپ میں سندھ، خیبرپختونخوا، ناردرن اور سنٹرل پنجاب کی ٹیموں نے ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل کل 29 جنوری کو سندھ اور سنٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائےگا۔ دوسرےسیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

تیار ہو جائیں !!! “مار دھاڑ کی کرکٹ”T10 لیگ کاآغازکل سےہورہا ہے”

تیار ہو جائیں !!!“مار دھاڑ کی کرکٹ”T10 لیگ کاآغازکل سےہورہا ہے”~ کرس گیل ، بین ڈنک، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ،محمد عامر، شرجیل خان ، محمد نبی، کرس جورڈن، ڈیوڈ ویز، ایلیکس ہیلز، پولارڈ ، براووسمیت سپر سٹارز کی بہت بڑی تعداد ابوظہبی ٹی 10 لیگ کی آٹھ ٹیموں میں شامل ہے!!! پورا میچ ڈیڑھ گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

متین انٹرپرایز نے فائنل میچ 5 وکٹوں سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )فرسٹ اے ڈی چمپیئن لیگ کرکٹ ٹرافی 2020-21۔ زیراہتمام فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ،جس میں کراچی کی آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، متین انٹر پرائز، ابو بکر الیون، ینگ اسٹارز، کے پی آئی شارکس، زی یو -ایکس، لوہار فاءٹرز، ٹری ٹرون سی سی، زی-این اسپورٹس، فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ان تمام ٹیموں کا شکریہ۔ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، فواد عالم کی سنچری،اظہر اور فہیم کی نصف سنچریاں، پاکستان نے 8وکٹوں پر 308 رنز بنا لئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا لیے۔ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 33 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، اظہر علی اور فواد عالم 5،5 کے ...

مزید پڑھیں »