کرکٹ

ون ڈے کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بدستور تیسری پوزیشن پر براجمان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10کے سیزن 2020کے لئے بین الاقوامی میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گے

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظبی ٹی 10کے سیزن 2020کے لئے بین الاقوامی میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گےآئی سی سی ایلیٹ میچ ریفری اور سابق برطانوی کرکٹ اسٹار کرس براڈ اور سابق آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپائر ایان گولڈ ابوظبی ٹی 10 کے میچز کے ریفری ہوں گےپریس ریلیزابوظبی ۔ ابوظبی ٹی10کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ابوظبی ٹی10کے چوتھے ایڈیشن کے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر وائٹ واش کر ڈالا

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیم نے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو 32 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔ آخری ون ڈے میں 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 169 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سیریز کے آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ہاتھوں آئرلینڈ کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل کرلیا، تیسرے ون ڈے میں حریف ٹیم کو 36 رنز سے ہرادیا اور سیریز تین۔صفر سے اپنے نام کرلی۔9 وکٹ پر 266 رنز بنانے والی افغان ٹیم نے آئرلینڈ کو 230 رنز پر ٹھکانے لگادیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ابو ظبی کے تیسرے ون ...

مزید پڑھیں »

نعمان علی کو کون ٹیسٹ کرکٹر دیکھنا چاہتا تھا،عمران بٹ کس کی خواہش پر ٹیسٹ کرکٹر بنے؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی میں شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے اوپنر عمران بٹ اور اسپنر نعمان علی مہر خوش ہیں اور مستقبل میں اچھی کارکردگی دکھانے کےلیے پرعزم بھی۔ ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے کے بعد اسپنر نعمان علی مہر کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

خرم منظور نے سعید انور کا 17 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپنر خرم منظور نے لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں سکور کرنے کا سعید انور کا 17سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب کیخلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 34 سالہ خرم منظور نے سندھ کی جانب سے 163 گیندوں پر 143 رنز کی ناٹ آئوٹ باری کھیلی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،جنوبی افریقہ 220 پر آئوٹ، جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن کی بھی مایوس کن کارکردگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے کے پہلے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی جس کے بعد پاکستان نے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 33رنزسکور کرلیے ہیں ۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان کے عمران بٹ اور نعمان علی کا ڈیبیو

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا جس میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے، جنوبی افریقا کی ٹیم دنیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائےگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے آج بھرپور پریکٹس بھی کی۔قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ ریاض جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا جیت سے اختتام کرنے کے لیے پرامید

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ چھبیس جنوری بروز منگل کو کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »