کرکٹ

کپٹین روح اللہ شہید ٹورنامنٹ میں بائیزئ ٹائیگرز نے یوسف خیل کرکٹ کلب کو ہراکر اگلے راونڈ میں داخل

مہمند(سپورٹس لنک رپورٹ) کپٹین روح اللہ شہید ٹورنامنٹ میں بائیزئ ٹائیگرز نے یوسف خیل کرکٹ کلب کو ہراکر اگلے راونڈ میں داخل۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئ شگئی گراونڈ میں الحامد منرلز کے زیراہتمام ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میںبائیزی ٹائیگرز کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد یوسف خیل کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کمیٹی کو مکمل بریفنگ دوں گا،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں شرمناک شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اٹھارہ انیس دن ہم نے کمروں میں گزارے ٹریننگ نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کہے میں بہانے کر رہا ہوں لیکن حقیقتاً 18،19 دن ٹریننگ نہ کریں تو فرق پڑتا ہے، میں کھلاڑیوں کو فائٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد مشہور بھارتی جوڑی کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹی کے پیدائش کے موقع ...

مزید پڑھیں »

شائقین کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ نسلی تعصب کا واقعہ پیش آنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے معذرت کرلی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن شائقین کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ نسلی تعصب کا واقعہ پیش آنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن چند آسٹریلوی تماشائیوں نے باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے دوران بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج پرمبینہ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا۔ کرکٹر کی اسپورٹس کار ریسٹورنٹ کے باہر ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار کو فرنٹ سے نقصان پہنچا ہے جبکہ شعیب ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ وطن واپس پہنچ گیاقومی اسکواڈ آکلینڈ سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچا ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 20 ارکان لاہور پہنچےاظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ اور ظفر گوہر لاہور پہنچے یاسر شاہ، حارث سہیل، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی اسکواڈ کے ہمراہ لاہور پہنچےبیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6 کی ڈرافٹنگ مکمل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کرس گیل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی کا انتخاب کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا انتخاب آج ڈرافٹس کے ذریعے لاہور میں ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے پلاٹینم کیٹگری میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ٹام بینٹن اور سپلمنٹری میں ڈیل اسٹین کا انتخاب کرلیا۔ جنوبی افریقا کے بیٹسمین ڈیوڈ ملر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کلیئر قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سترہ کھلاڑیوں سمیت 24 رکنی اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج کلیئر قرار دیئے گئے ہیں. قومی خواتین کرکٹ ٹیم گیارہ جنوری کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن روانہ ہوگی. قومی خواتین کرکٹ ٹیم دورے کے دوران تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے جنوبی افریقہ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں 2 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ باؤلر ڈارین ڈوپاویلن اور میڈیم پیسر اوٹینیل بارٹ مین کو پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی تاریخی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے، کامران بنگش

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی ان دونوں کرکٹ گرائونڈز کو تیار کیا جائے گا جہاں انٹرنیشنل کرکٹ میچ منعقد ہوں ...

مزید پڑھیں »