1 نومبر, 2020
729 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف بآسانی 36 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »
1 نومبر, 2020
775 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »
1 نومبر, 2020
959 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ کیلئے فاسٹ بائولر موسیٰ خان اور جارح مزاج کے بلے باز حیدر علی کو ون ڈے کیپ دیدی گئی کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹیم میں کی جانے والی تبدیلی کے بارے میں بتایا کہ ٹیم میں دو ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2020
535 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ یہ ٹیسٹ صرف ان 9 کھلاڑیوں کے ہی لیے گئے ہیں جن میں بخار یا نزلہ کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ یہ فیصلہ اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2020
629 نظارے
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2020
593 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹيڈيم کراچی ميں کھيلے گئے میچ میں خيبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین روزہ میچ کے آخری روز خيبر پختونخوا نے 162 رنز کا ہدف 37.2 اوورز ميں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ليا. مصدق احمد نے ناقابل شکست 82 رنز اسکور کيے اور دوسری ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2020
624 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں زمبابوے کی ٹیم 255 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2020
674 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا ہے۔راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عابد علی نے اننگز کا ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2020
628 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے سیکنڈالیون اسکواڈ میں شامل آف اسپنر حیات اللہ کو پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ جاری کردی گئی ہے۔ انہیں ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچ میں زیادہ اپیلیں کرنے پر تنبیہ جاری کی ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2020
548 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں چھ ٹیموں کے درمیان معیاری اور بہترین مقابلوں کے بعد اب ایونٹ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں کھیلے گئے تین میچوں میں کُل 4 بلے بازوں نے سنچریاں اور 4 باؤلرزنے میچ کی ایک اننگز میں 5 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »