ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان آسڑیلیا کی ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کل سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آسٹریلوی قائد ٹم پین کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم کی کوئی ...
مزید پڑھیں »