کلب نیوز



33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب49 میڈلز جیت کرصوبوں میں پہلے نمبر پر رہا

33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن رہی پنجاب نے1622پوائنٹس حاصل کرکے ایک گولڈ، 14سلور، 34برانز میڈلز جیتے،پنجاب اولمپک ایسوسی آیشن کے صدر عامر جان نے پنجاب کی ٹرافی وصول کی پنجاب کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل تحسین ہے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،ووشوچمپئن شپ خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفوکے مقابلوں میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرکے ایک سلور اور دو برائونزمیڈلز اپنے نام کئے۔ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفو کے مقابلوں میں چاروںصوبوں،گکگت بلتستان،آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکول سپورٹس2019ء، کریسنٹ ماڈ ل سکول نے ٹرافی جیت لی، لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس دوسرے نمبر پر رہا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس کے تعاون سے منعقد ہونے والے لاہور سکول سپورٹس 2019 ء کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن کریسنٹ ماڈل سکول، دوسری لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس، تیسری سٹی سکول گلبرگ کیمپس اور چوتھی ایچی سن سکول نے حاصل کی، لاہور سکول سپورٹس 2019ء کی اختتامی تقریب منی ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور ، پنجاب کی گرلز جوڈو ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کی گرلزجوڈو ٹیم نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں، جمعرات کے روز ہونے والے مقابلوں میں پنجاب کی حنا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوڈو کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں چاندی جبکہ انعم نے 44کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری میں کانسی کے تمغے جیتے، پنجاب کی کراٹے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے فیصل آباد ریجن کے ٹرائلز 17 نومبر کو ہوں گے

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ فیصل آباد ریجن میں 17نومبر 2019بروز اتوار صبح10بجےSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔فیصل آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کارنگا رنگ تقریب پر اختتام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کے 11ویں اوراختتامی روز ٹگ وار اور آرم ریسلنگ کے مقابلے کھیلے گئے۔ انڈر17اورانڈ19کیٹیگریز میں گرلز اور بوائز نے فیسٹول کے 10ایونٹ میں حصہ لیا۔ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر انعامات جیتنے والے طلباء و طالبات کونیشنل پلیئرز کائنات امتیاز، رابعہ شہزاد،ڈائریکٹر الفا کالج کاشان اقبال، عمر الطاف، نوید علی اور اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال کے گروپ میچز مکمل

کرکٹ ایونٹ میں نکسر کالج نے الفا کالج اور کراچی پبلک نے بی وی ایس پارسی کو ہرادیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں کراچی کے ’اے‘ اور’او‘ لیول اسکول و کالج کے انڈر17اورانڈر19 طلباء و طالبات 10ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔الفاکالج ار الفا کور گراؤنڈز پر ایونٹ کے 7ویں روز  دونوں کیٹیگریز میں باسکٹ بال کے گروپ ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکول سپورٹس سے کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب

پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات کسی ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں، سپورٹس کے فروغ کے لئے اس طرح کے مزید ایونٹس بھی منعقد کریں گے سیکرٹری سپورٹس ندیم محبوب نے کریسنٹ ماڈل سکول شادمان میں لاہور سکول سپورٹس میں شطرنج اور کراٹے کے مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور(سپورٹس لنک)8نومبر 2019ء۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!