صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی سے ہاکی ٹیم کےکپتانوں کی ملاقات

صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی سے ہاکی ٹیم کےکپتانوں کی ملاقات

عماد شکیل بٹ اور حنان شاہد نے پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر میں طارق بگٹی سے ملاقات کی کھلاڑیوں کو دریپش مسائل اور ان کےحل پر صدر پی ایچ ایف سے تبادلہ خیال

طارق بگٹی نے کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کریں گے،ماضی میں جو ہوااس کو بھول جائیں، طارق بگٹی

پاکستانی ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لانا ہے، بھرپور جذبے سے میدان میں اتریں، صدر پی ایچ ایف
پی ایچ ایف کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سب مسائل حل ہوجائیں گے، طارق حسین بگٹی

عماد شکیلل بت اور حنان شاہد نے واجبات کی ادائیگی کے احکامات جاری کرنے پر صدر پی ایچ ایف کا شکریہ ادا کیا

error: Content is protected !!