گالف

48ویں پاکستان اوپن گالف چیمپئن شپ،شبیر حسین اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب

48ویں پاکستان اوپن گولف چیمپئن شپ کا فائنل رائونڈ کراچی گولف کلب میں اتوار کے دن کھیلا گیا۔ پروفیشنلز اور ایمیچئرز کی مشترکہ کیٹگری میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپئن شبیر اقبال نے شاندار کارکردگی پیش کی۔ شبیر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ سال جیتا ہوا اپنا اعزاز دوبارہ جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے رنر اپ ...

مزید پڑھیں »

لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی ، 285 کے گراس سکور کے ساتھ پہلی ، کراچی کے سلمان جہانگیر نے 293 کے سکور کے ساتھ دوسری ، عمر خالد نے 294 کے سکور کے ساتھ تیسری ، صائم شازلی نے 299 سکور کے ساتھ چوتھی ، حسین ...

مزید پڑھیں »

61 ویں ایمچیور نیشنل گالف چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف گالف کورس میں شروع ہو گئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)61 ویں ایمچیور نیشنل گالف چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف گالف کورس میں شروع ہو گئی جس میں ملک بھر سے 120 سے زائد گالفر تین کیٹیگریز کے مقابلوں میں شرکت کررہے ہیںچیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح سیکرٹری پاکستان گولف فیڈریشن بریگیڈئر اعجاز احمد نے کیا ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا پختونخوا گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کرنل ...

مزید پڑھیں »

14واں چیف آف نیول سٹاف گالف کپ میجر سلیم نے جیت لیا

چودھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ کا اعزاز کوئٹہ گالف کلب کے میجر سلیم نے اپنے نام کرلیا، اختتامی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کئے۔صدر ...

مزید پڑھیں »

25ویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد شبیر اقبال نے ایونٹ کے فاتح کا اعزاز اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ 2021، 8 سے 11 جولائی 2021 تک کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ پیٹرن پاک نیوی گالف (ساوتھ) ، کموڈور محمد وقار نے آج کراچی گالف کلب میں افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں کمانڈر کراچی، ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے بطور مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز صحت یاب ہونے لگے

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح اپنے پیروں پر چلنا ہے، ری ہیب کا مرحلہ سب سے مشکل چیلنج ہے۔چند ماہ قبل کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اپنے معمولات زندگی میں تھوڑا بہت چلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ٹائیگر ووڈ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

40ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا ائیر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف، کورنگی کریک میں آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)400سے زائد مایہ ناز گالفرز کے ساتھ40ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف کورنگی کریک میں ہونے والی اس چار روزہ چیمپیئن شپ کا آغاز ائیر وائس مارشل عباس گھمن، ائیر افسر کمانڈنگ،سدرن ائیرکمانڈ نے افتتاحی شاٹ کھیل کر کیا۔کھیل کے ...

مزید پڑھیں »

40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے ایئرمین گالف کلب کورنگی کریک پر شروع ہو رہی ہے چار روزہ چیمپئین شپ میں پی اے ایف کے احمد بیگ ااعزاز کا دفاع کریں گے پروفیشنل، سینئر پروفیشنل، جونیئر پروفیشنل، امیچراور لیڈیز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے ہول ان ون پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل امیچور گالف چیمپئن شپ کے فاتح عمر خالد کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات، اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کم عمری میں نیشنل چیمپین بننا بڑا کارنامہ ہے۔ رواں ماہ پاکستان کی 60 ویں نیشنل امیچور گالف چیمپین شپ جیتنے پر عمر خالد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ حکومت کھیلوں اور دیگر ...

مزید پڑھیں »