40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے ایئرمین گالف کلب کورنگی کریک پر شروع ہو رہی ہے

چار روزہ چیمپئین شپ میں پی اے ایف کے احمد بیگ ااعزاز کا دفاع کریں گے

پروفیشنل، سینئر پروفیشنل، جونیئر پروفیشنل، امیچراور لیڈیز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے

ہول ان ون پر بیش قیمت کار بطور انعام دی جائے گی

error: Content is protected !!