20 اکتوبر, 2018
434 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے قومی ہاکی کھلاڑی آکاش چیکتی پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو سال کی پابندی عائد کردی ہے، آکاش پر عبوری پابندی کا اطلاق رواں سال 27مارچ ہوا تھا جبکہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو سماعت کے بعد ان پر دو سال کی ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
489 نظارے
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے سفر کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔مسقط میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان کا اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا سے مقابلہ تھا۔میچ کے پہلے کوارٹر کے 12ویں منٹ میں پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
552 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ہاکی کپ گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ،افتتاحی روز پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو دو ایک جبکہ ماری پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور گرین کو تین ایک سے شکست دیدی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان نے باقاعدہ طور پر ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
444 نظارے
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں کھیلے گئے سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانیہ کی جونیئر ٹیم نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کےبعد بھارت کو تین دو سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، آٹھویں جوہرکلب ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل بھی ہونے والے آخری لیگ میچ میں برطانیہ نے بھارت کو تین دو سے شکست ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
503 نظارے
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو بالآخر شکست کا مزہ چھکنا پڑ گیا، برطانیہ کی ٹیم نے ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کو تین دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کے باوجود بھارت کی ٹیم جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بارہ پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
459 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اومان میں شروع ہونے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا.کپتانی کا قرعہ اس بار بھی رضوان سینئر کا نکلا . ہاکی ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب اے 18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے ایشین چیمپنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
456 نظارے
کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان کس کو بنایا جائے؟ اس معاملے نے ٹیم مینجمنٹ کو مشکل میں ڈال دیا، کوچ اور ہیڈ کوچ میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے، دونوں اپنی مرضی کا کپتان لانا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کپتان کے معاملے پر ٹیم منجمنٹ اختلافات کا شکار ہوگئی، ہیڈ کوچ حسن سردار ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
753 نظارے
جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کی جونیئر ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل چوتھی جیت حاصل کرلی ہے، بھارت نے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو ایک سخت مقابلے کے بعد پانچ چار سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے، اس چوتھی ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2018
622 نظارے
جوہر بھرو (سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ میں بھارت کی جونیئر ٹیم کی جیت کا تسلسل جاری ہے اور اس نے ایک سخت مقابلے کے بعد جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی،بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول کپتان من دیپ مو نے میچ کے 42ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر سکور ...
مزید پڑھیں »
9 اکتوبر, 2018
494 نظارے
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اٹھارہ اکتوبر سے مسقط میں شروع ہو رہی ہے جس میں ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ٹیم جاپان، دفاعی چیمپئن بھارت،پاکستان،ملائیشیا ، کوریا اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی،دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم ہاکی کی عالمی درجہ بندی کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ٹاپ ٹیم ہے جواس وقت عالمی درجہ ...
مزید پڑھیں »