6 اگست, 2018
563 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ینگسٹرز کلب نے یوتھ پاور کلب کو5-3 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »
6 اگست, 2018
420 نظارے
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو ہرا دیا، سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 سے ہرا کر تیسرا نمبر حاصل کر لیا۔ ویمنز ہاکی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو 0-6 سے شکست دے کر 8ویں بار ورلڈچیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
476 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈ ونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ایشین گیمز 18اگست سے دوستمبر تک جکارتہ میں شروع ہوں گے۔ رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ پیر کو کراچی میں چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان کی ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2018
526 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان ہٹ گیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ سے پہلے تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا، کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایشین گیمز میں ہاکی نمائندگی کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2018
498 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز میں شرکت سے انکار کر دیا۔پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ٹرائل دیے۔بعد ازاں کپتان رضوان سینئر سمیت تمام کھلاڑیوں نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ہر کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
491 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے سپین کو 3-1اور اٹلی نے جنوبی کوریاکو 1-0سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔پول سی کے میچ میں جرمنی کی شروڈر اینی نے پہلے کوارٹر میں کھیل کے 5ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
483 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں سپین نے جنوبی افریقہ کو ایک کے مقابلے میں 7گول سے شکست دے دی جبکہ آئرلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔تفصیلات کے مطابق گروپ سی کے میچ میں سپین کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو آؤٹ کلاس کیا ،کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں ملنے والے پنلٹی کارنر پر ریرا زوریگی نے گول ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
488 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میںپول سی کے ایک میچ میں جرمنی نے ارجنٹائن کو دوکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ جرمنی کی سٹیپن ہورسٹ نے دو جبکہ گیبلاک نے ایک گول کیا ۔ارجنٹائن کی طرف سے ہابف اور اورٹیز نے ایک ایک بارگیند کو جال میں پھینکا۔گروپ بی میں کھیلا گیا انگلینڈ اور امریکہ کا میچ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
662 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو 7-0جبکہ نیوزی لینڈ نے بیلجیئم کو 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے دی ۔گروپ اے کے میچ میں ہالینڈ کی ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور پہلے ہی کوارٹر میں 5گول داغ دئیے ،جنوبی کوریا کیخلاف دوسرے کوارٹر میں 2گول ہوئے اور ہالینڈ کی برتری 7-0ہوگئی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
541 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔اعجاز احمد صدر۔گلفراز خان سیکریڑی۔جاوید چھتاری چیئرمین اور خالد منیر خزانچی منتخب کر لئے گئے۔21 رکنی کابینہ میں 11کا تعلق اندرون سندھ سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں سند کے تمام رڈویژنل ہاکی ...
مزید پڑھیں »