فٹ بال

قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔

قومی ٹیم 7 جون کی رات اسلام آباد سے میانمار روانہ ہوگی۔

اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز ; پاکستان بمقابلہ میانمار

اسلام اباد ; قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی نگرانی میں کیمپ چند روز مزید جاری رہے گا۔

قومی ٹیم 7 جون کی رات اسلام آباد سے میانمار روانہ ہوگی۔

قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ بنکاک، یانگون پہنچے گی ۔پاکستان اپنا ہوم میچ 10 جون کو میانمار کے شہر یانگون میں کھیلے گا

پاکستان اور میانمار کے مابین مقابلہ تھوونا اسٹیڈیم میں ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سپہر 3:30 بجے شروع ہوگا
گروپ ای میں پاکستان، شام، میانمار اور افغانستان شامل ہیں

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!