دیگر سپورٹس

نیشنل کورسز-2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

نیشنل کورسز-2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

بٹاکنڈی، ناران، کے پی کے – پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے تھرو بال، کیچ بال، روپ اسکیپنگ، ہینڈ بال، ایتھلیٹکس اور پکل بال کے تین روزہ ایونٹ کے بعد 28 جون کو اپنے قومی کورسز-2025 کا اختتام کیا۔ کورس میں پاکستان بھر سے 140 شرکاء نے شرکت کی

اختتامی تقریب ;
مقبول آرائیں، صدر پی اس او اے نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی تھے اور شرکاء کو سرٹیفکیٹ تقسیم کے گئے، اور تقریب میں روایتی رباب موسیقی پیش کیا گیا۔

کورس میں لیکچرز عائشہ رزاق، سمیع اللہ مروت، شارق صدیقی، عبدالصمد، اور مقبول آرائیں نے قواعد و ضوابط پر لیکچرز دیے گے۔ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے ایسوسی ایشن کے ہر سطح پر کھیلوں کو فروغ دینے، طلباء میں اعتماد،

صحت اور قومی اور بین الاقوامی کامیابی کے لیے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور سٹوڈنٹ کو انٹرنیشنل اور نیشنل کے لیے تیار کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!